نظربازی کی عام ہوتی لعنت۔۔ آخرکیوں
جب فرید نے لفٹ سے باہرنکل کر ساتھ نکلتی ہوئی خاتون کو بری طرح سے دیکھ کر کمنٹ پاس کیا تو میں اپنے اس ساتھی کی اس حرکت پر جہاں پریشان ہوا وہاں حیران بھی کہ کیا وجہ ہے کہ آپ چاہے اچھے ملک کے بہترین ادارے میں کمال کی نوکری کر رہے ہوں پھر بھی…