The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

الیکشن 2018

شفاف پاکستان کی جانب ایک قدم

حالیہ انتخابات انتہائی شفاف ہوئے کیو نکہ یہ پاک فوج نے اپنی زیر نگرانی کروائے ہیں۔ بر صغیر پاک و ہند میں یہ ایک فطرتی طور پر عوام میں عنصر پایا جاتا ہے کہ یہاں شخصیت پرستی بہت زیادہ ہے۔ لوگ راہ نماؤں کے پیچھے آنکھوں پر پٹیاں باندھے بھاگتے…

الیکشن 2018: عوام آج اپنے ووٹ سے حکمرانوں کو جواب دے رہے ہیں

لیجئے ،دس سال میں دوسری بار کسی لولی لنگڑی جمہوری حکومت کے باقاعدہ اختتام کے بعد قائم ہونے والی نگراں حکومت کے دور میں وہ گھڑی بھی آن پہنچی ہے ، جس کا بحرانوں اور انگنت مسائل میں گھیرے عوام کو پانچ سال سے انتظار تھا،یعنی کہ آج 25جولائی…

الیکشن 2018:اقتدار کا ویزا کس کو ملے گا؟

پانچ سال کی جدائی بھی بڑی ظالم ہوتی ہے ، یہاں تو ایک ایک پل گزارنا مشکل ہو جاتا ہے ، انتظار کی اتنی طویل کالی رات کسی اذیت سے کمی نہیں ہوتی ، جانے والے تو چلے جاتے ہیں لیکن پیچھے انتظار کرنے والے ان کی راہ میں آنکھیں بچھائے بیٹھے رہتے ہیں ،…

کرپٹ عناصر کے نرغے میں گھری جمہوریت

جس طرح بونے کچھ بھی کرلیں ، ہمیشہ بونے ہی رہیں گے۔ اِسی طرح جھوٹا کچھ بھی کرلے جھوٹاہی رہتاہے۔ جھوٹا اپنے ایک جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لئے سیکڑوں جھوٹ بولتا ہے اور سچ سے کوسوں دور ہوتاچلاجاتا ہے۔ مگر ا ِس پر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ جب…

پاکستان کا جمہوری سفر کس کی آنکھ میں کھٹکتا ہے

دنیا میں جمہوری سفر کامیابی سے طے کرنے والے ممالک میں ہمیشہ ترقی کی رفتار تیز رہتی ہے ، ایسے ممالک میں تمام تر وسائل انسانی فلاح اور انسانی ترقی پر خرچ ہوتے ہیں ، وہاں ایسے نہیں جیسا ہمارے ہاں ہے ملکی وسائل صرف برسراقتدار فرد یا خاندان پر…

الیکشن اورضلع گوجرانوالہ کی سیاسی و انتخابی صورتحال

گوجرانوالہ پہلوانوں کا شہر،خوش خوراک لوگوں کا مسکن،حسن پرستوں اور مہمان نوازوں کا گھر ہے۔گوجرانوالہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا پانچواں بڑا شہر ہے۔جو رقبہ کے لحاظ سے3198اسکوائر کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔شہر کی کل آبادی 2238243نفوس پر مشتمل…

پاکستان میں ووٹنگ کا جدید طریقہ کارکب آئے گا

پاکستان میں صرف9 دن بعد جنرل الیکشن ہونے والے ہیں اور اس وقت سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں سے لے کر میڈیا تک ہر کوئی الیکشن کے بخار میں مبتلا ہے، مگر عام افراد میں ووٹنگ کے حوالے سے کافی تحفظات پائے جاتے ہیں۔ اگرچہ چاروں صوبوں میں الیکشن…