خوشیوں کی آسان فہرست ۔۔۔ ایک میز ، ایک کرسی ، پھولوں کا پیلہ اور ایک وائلن ۔ کسی انسان کو خوش رہنے کے لئے اس سے زیادہ کیا چاہئے