وہ نقصان جس کی تلافی ہونے میںصدیاں لگ جاتی ہیں!
یہ تو ہم سب کے علم میں ہے کہ زمین پر جانداروں کے لیے سبزہ اور جنگلات کا ہونا کس قدر ضروری ہے۔ جنگلات زمین اور ماحول کے لیے کئی طرح سے مفید ہیں اور انسانوں اور حیوانات کی مختلف ضروریات بھی پوری کرتے ہیں۔
قدرتی طور پر جہاں سبزہ و گل زمین…