پاکستان کرکٹ بورڈ ویسے تو اس کا کام ملک میں کرکٹ کے معاملات چلانا ہے۔ لیکن اس کے علاوہ اس کا ایک اور کام بھی ہے ۔ گاہے بگاہے کوئی نہ کوئی تنازعہ کھڑا کرنا
دنیا میں کرکٹ کی رنگینیاں عروج پر پہنچ چکی تھیں اور کرکٹ باقاعدہ طور پر کاروبار کی حیثیت اختیار کر چکا تھالیکن بد قسمتی سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ دشمنوں کی سازشوں کی بھینٹ چڑھی ہوئی تھی ۔
سن ۲۰۰۸ میں ہمارے پڑوسی ملک میں انڈین پریمئر…
پاکستان کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ کرکٹ میں شکست کے بعد سے سرفراز احمد کی ٹیسٹ کی کپتانی پر خطرے کی تلوار لٹک رہی ہے، مختلف مواقعوں پر سرفراز کو ٹیسٹ کی کپتانی یا ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کے مشورے دیے جارہے ہیں۔
ایشین بریڈ مین ظہیر عباس، محسن…