چیمپینز ٹرافی کی میزبانی اور ہماری ذمہ داری! پاکستانی کرکٹ فینز کے لئے بڑی خبر۔ پاکستان کو 2025 کی چیمپینز ٹرافی کی میزبانی مل گئی،یعنی پاکستان پورے 29 سال بعد کسی آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرے گا