دعا زہرا یہ قدم اٹھانے پر کیوں مجبور ہوئی؟

دعا زہرا کا کیس کچھ پیچیدہ یوں رہا کہ والدین کے ابتدائی بیانات اور بعد میں‌ کی جانے والی باتوں میں‌ تضاد تھا۔