پاکستان کے ’’غریب عوام‘‘ کہاں جائیں؟

دنیا ’اے آئی‘ کے ذریعے روز نت نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے مگر پاکستانی قوم اسی فکر میں مبتلا ہے کہ وہ فائلر ہے یا نان فائلر۔