میرے ‘پیارے’ ہمسائے کے نام
یہ بات ہے کچھ عرصہ پہلے کی، میں گھر سے باہر تھی۔ مجھے میری بہن کا"ایس-ایم-ایس" موصول ہوا۔ اُس انگریزی ایس-ایم-ایس کا اردو رترجمہ کرنے میںمجھے کافی دِقت محسوس ہو رہی ہے لہٰذا 'اردو' مفہوم ہی پیشِ خدمت کئے دیتی ہوں"ہمارے محلے میں ایک نئی…