شاعری
اردو شاعری ہماری ثقافت اور تاریخ کا ایک اہم حصہ ہے، اور یہ ہمیں اپنے جذبات اور خیالات کا اظہار کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اردو شاعری میں مختلف اصناف ہیں، جن میں غزل، نظم، قصیدہ، مثنوی، اور رباعی شامل ہیں۔
مجھے خبر ہے کہ اب یہ خزاں سکون کی ہے(احمد حجازی کی شاعری)
احمد حجازی زمانۂ طالب علمی ہی سے شاعری کررہے ہیں۔
مرنے کے بعد بھی مرے کتبے پہ دھوپ تھی…(کلیم شاداب کی شاعری)
کلیم شاداب کا تعلق بھارت سے ہے. مہاراشٹر کے علاقہ آکوٹ (ضلع آکولہ) کے محمد کلیم الدین شیخ نے2010 میں شاعری کا آغاز کیاتو خود کوکلیم شاداب کے نام سے متعارف کروایا. غزل اس شاعر کی پسندیدہ صنفِ سخن ہے. کلیم شاداب نے ایم اے(اردو، انگریزی )…
محبت کو گلے کا ہار بھی کرتے نہیں بنتا…(غزل)
محبوب صدیقی نے شاعری کا آغاز کیا تو تخلّص خزاں اپنایا اور محبوب خزاں کے نام سے شہرت پائی۔ ان کا ایک مشہور شعر ہے
بات یہ ہے کہ آدمی شاعر
یا تو ہوتا ہے یا نہیں ہوتا
اردو شاعری میں موقع کی مناسبت سے اکثر یہ شعر سنایا جاتا ہے. محبوب…
ترا خیال بہت دیر تک نہیں رہتا (شاعری)
بحیثیت مقرر کئی مقابلے جیتے اور مختلف اخبارات اور ادبی رسائل میں ان کے مضامین، شاعری اور کہانیاں بھی شایع ہوئیں۔
پارس مزاری کی غزلیں
گزشتہ دو دہائی کے دوران نوجوان شعرا میں پارس مزاری نے غزل گو شاعر کے طور پر ادبی حلقوں اور باذوق قارئین کو اپنی جانب متوجہ کیا ہے۔ان کا تعلق بہاول پور سے ہے۔ پارس مزاری کی غزلیں باذوق قارئین کی نذر ہیں۔
غزل
نہ گرے کہیں نہ ہرے ہوئے کئی…