دو دہائیوں قبل کے۔ کے عزیز نے 'دی مرڈر آف ہسٹری' میں مطالعہ پاکستان کے نصاب میں موجود جن کمزوریوں کی نشان دہی کی تھی ان میں سے بیشتر آج بھی اسی طرح موجود ہیں۔
75 واں جشنِ آزادی منانے کے لیے پاکستانی قوم جوش و جذبے سے سرشار ہے۔ گھروں، سڑکوں، گلیوں میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار آگئی ہے اور یہ اہتمام کیوں نہ ہو کہ آزادی کا جشن منانا کسی بھی قوم کے زندہ ہونے کی علامت ہوتا ہے۔
آزادی کسی قوم کا وہ…