مصنف
انوار احمد
انوار احمد کا تعلق کراچی سے ہے اور ان دنوں امریکا میں مقیم ہیں ۔ علم و ادب سے دلچسپی رکھتے ہیں اور اپنی تحاریر میں متفرق موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں۔
ان سے مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس کے ذریعے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
[email protected]
فیض اور زخمی روحوں کا مرثیہ
فیض صاحب کی شہرہ آفاق نظم ’یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر‘ در حقیقت ان کی وطن سے شدید محبت اور ان کے امن پسند نظرئیے کا اظہار ہے
معاشرے کی تعمیر میں آنہ لائبریریوں کا کردار
اب سے چند دہائی پہلے ہر محلے اور گلی کے نکڑ پر ایک دو لائبریری ضرور ہوا کرتی تھیں جہاں سے ہرموضوع پر چار آنے یا آٹھ آنے روز کرایہ پر عمدہ اور معلوماتی کتب آسانی سے دستیاب ہوجاتی تھیں ۔ مجھے ناظم آباد میں ’معیز لائبریری‘ اب تک یاد ہے۔ دستگیر…
گزشتہ کراچی کا نوحہ ۔۔ میں حرارتِ قلب ہوا کرتا تھا
کراچی بھی کبھی علم و ادب کا مرکز ہوا کرتا تھا۔ لوگ روشن خیال اور مہذب تھے ۔ رواداری اور برداشت معاشرے کا حصہ تھی۔ مجھے اکثر بھائی صاحب اپنے ساتھ ایسٹرن کافی ہاؤس اور زیلنز ریسٹورنٹ لے جاتے تھے ۔ وہاں بھی مخصوص میزوں پر میں نے طلعت…