دھرنے کی کہانی باغی کی زبانی اس باغی نے ہربادشاہ وقت کے دربارمیں سر اٹھانے کی جرات کی ہے جب دوسرے خوشامدی درباری صرف چکنی چپڑی باتوں سے بادشاہ کی مدح سرائی میں مصروف رہے