مصنف
ڈاکٹر اسلم جمشید پوری
ڈاکٹراسلم جمشید پوری بھارتی شہر میرٹھ کی سی سی ایس یونی ورسٹی میں شعبہ اردو کے صدر ہیں، افسانہ نگاری میں ایک منفرد اورجداگانہ انداز کے حامل ہیں۔
رمضان کے حوالے سے دلچسپ تحریر – نادان
’’سلام علیکم امی جان!‘‘
’’ سلام علیکم ابو جان!‘‘
’’چاند دکھائی دے گیا ابو جان........‘‘
ثنا نے تیز قدموں سے چھت کی سیڑھیاں اترتے ہوئے کہا۔اتنے میں با ہر سے ساجد دوڑتا ہوا آیا۔ اپنی سانسیں درست کرتے ہوئے بولا۔
’’رمضان کا چاند دکھ گیا ہے۔…