زرعی مزدور عورتوں کی مشقت سخت، لیکن معاوضہ قلیل بیماری کی صورت میں چھٹی کرنے پر دیہاڑی نہیں ملتی اور نہ ہی علاج کے پیسے ہمیں دئیے جاتے ہیں۔