فرح ناز زاہدی معظم دی تھرڈ پول کی پاکستان کی ایڈیٹر ہیں۔ اس سے پہلے وہ ایکسپریس ٹریبیون میں فیچر ڈیسک کی سربراہ کے طور پر کام کر چکی ہیں۔ ایک صحافی کے طور پر، فرح ناز کی توجہ کا مرکز انسان پر مبنی فیچر کہانیاں رہی ہیں۔ انہوں نے ماحولیاتی مسائل جیسے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، بلیو کاربن، اور جنوبی ایشیا میں پانی سے متعلق اقدامات پر رپورٹس کی ایڈیٹنگ کی ہے۔