ساتویں صدی کا اسلام اوراکیسویں صدی کا انسان، مقابلہ ناممکن…؟؟؟
دورجدید میں جہاں انسانوں نے اتنی ترقی کی وہاں انسانوں کے ذہنوں نے بھی خود کو جدت پسندی کی طرف مائل کرنا شروع کر دیا۔ جب انسان پرانے وقتوں کے انسانوں کے بارے میں سوچتا ہے توان سے منسلک ہرچیزاس کو پرانی ، دقیانوسی اور فرسودہ ہی لگتی ہے…