لاس اینجلس میں لگنے والی آگ کی اصل وجوہ اور شیطانی ہوائیں کیا ہیں؟ جنوبی کیلیفورنیا اپنی بحیرہ روم کی آب و ہوا کے لیے جانا جاتا ہے، اور یہ خطہ بعض اوقات تیز، گرم اور خشک ہواؤں سے متاثر ہوتا ہے