The news is by your side.

سیاست دانوں کے ہاتھوں جمہوریت کی نج کاری

راقم الحروف کو کہنے دیجئے کہ ہر زمانے کے رنگ نرالے ہوتے ہیں، کیوں نہ ہوں اِس لئے کہ ہر صدی کے ہر زمانے کے ہر معاشرے میں کچھ واقعات ایسے گزرے ہیں کہ جو رہتی دنیا تک تاریخ کا حصہ بن گئے ہیں ، اہلِ دانش متفق ہیں کہ اِنسا ن کی جبلت میں شامل ہے…

وفاقی وزراء میں تبدیلی اور وزیر اعظم کا اعتماد

آخر کار اپوزیشن ،افوا سازوں کی افوائیں ،سیاسی مبصرین اور تجزیہ کاروں کی تنقیدیں اور چیخ پکار رنگ لے ہی آئیں ۔مجبوراًآٹھ ماہ کی حکومت میں وفاقی وزراءکی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے، اَب آگے آگے دیکھتے جائیں ، کون کون اپنی وزارت سے ہاتھ دھوتا ہے،…

عمران خان جیت گئے، مودی ہار گئے

دفاعی لحاظ سے دُشمن کی جارحیت کا منہ توڑنے ، سرپھوڑنے اُس کی کمر دُہری کرنے کی مکمل مہارت اورایٹمی طاقت رکھنے والے مُلک پاکستان نے کنٹرول لائن کی خلاف وزری کے مرتکب گرفتار کئے گئے بھارتی پائلٹ ابھے نندن ، سروس نمبر27981 کو بھارت کے حوالے…

شدت پسند مودی کی پاکستان کو جنگ کی گیدڑبھبکیاں

نریندرمودی کے دورحکومت میں توبھارت کو ٹوٹ جاناچاہئے تھا، مگر تعجب ہے کہ اَب تک بھارت کیوں نہیں ٹوٹا ہے؟ ابھی تک قائم کیوں ہے؟ بھارت کا شیرازہ تو مودی کی حکمرانی میں ہی بکھر جانا چاہئے تھا،تب نہیں تو لگتاہے کہ اَب بہت جلد بھارت ٹوٹنے والا ہے…

سچ اورحقیقت کی تلاش میں نکلے لوگ اسلام کا رخ کررہے ہیں

گرچہ، آج بھی حسب ِمعمول میری میز پر اخبارات کا انبار ہے، ہر خبر چیختی، چلاتی، للچاتی، بل کھاتی میرے سامنے محورقص ہے۔ میری ایک نظرِ خاص کی طلب گار ہے۔ مگر آج جی اِن سیاسی گرماگرم چلبلی خبروں کے علاوہ ذرا کچھ ہٹ کر لکھنے کو چاہ رہاہے، آخر کار…

کرپشن اوربڑھتی ہوئی آبادی ۔۔ لازم و ملزوم مسائل

محمد اعظم عظیم درحقیقت سرزمین پاکستان کے دوبڑے مسائل ہیں، آج جن کی وجہ سے مُلک دیگر گھمبیرمسائل میں پوری طرح سے جکڑچکاہے، اوّل بڑھتی آبادی اور دوئم بڑھتی کرپشن ہے، یہ دوبنیادی مسائل ہیں۔ جس نے مُلک کوتوانائی سمیت دوسرے بحرانوں سے…

تحریکِ انصاف کے سنگ۔۔۔۔ کیا متحدہ ایک بدلی ہوئی جماعت ہے؟

محمد اعظم عظیم اِن دِنوں پاکستان تحریک اِنصاف کے سربراہ اور مُلک کے اگلے متوقعہ وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ دنیا بھر کے لئے مرکزنگاہ بنی ہو ئی ہے،جہاں سے سرزمینِ پاکستان کی اگلی جمہوری وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے…