اسٹورٹ براڈ : لیگز کی چکا چوند سے دور اپنے ملک کے لیے کھیلنے والاعظیم کرکٹر اُن کی پہچان اُن کا سفید ہیڈ بینڈ تھا۔ اس بینڈ کو اپنے کیریئر کی آخری گیند پھینکتے ہوئے بھی براڈ نے اپنے ماتھے کی زینت بنایا ہوا تھا۔