خیبرپختونخوا میں احتساب مگر کس کا؟؟
صوبہ خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف تبدیلی کے جس نعرے پر برسراقتدار آئی تھی وہ تبدیلی تاحال جاری و ساری ہے۔
کرپٹ نظام کی تبدیلی کے لئےصوبائی سطح پر دو سال قبل جس آزاد اور خودمختار احتساب کمیشن کی بنیاد رکھی گئی تھی ایک موجودہ (ضیا…