اسکوئڈ گیم: کیا مثبت پیغام کو منفی انداز میں پیش کرنا ضروری تھا ؟ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک کورین ڈرامے 'اسکوئڈ گیم' کے چرچے ہیں۔ ریویوز بتارہے ہیں کہ شائقین اسے بے حد پسند بھی کررہے ہیں۔ لیکن کیا حقیقتاً یہ اتنا۔دلچسپ ہے ؟