فہرست براۓ موسمیاتی تبدیلی: اہم اصطلاحات کا ترجمہ اور وضاحت موسمیاتی تبدیلی کو بہتر طور پر سمجھنے کے لئے اور اس حوالے سے گفتگو کو فروغ دینے کے لئے یہ اردو زبان میں موسمیاتی تبدیلی کی اصطلاحات کی ایک منفرد فہرست ہے۔