عیدالفِطرمسلمانوں کی حقیقی مسرت و شادمانی کا عظیم دن
بیشک، آج اُمتِ محمدیﷺکو اللہ کی بیشمارنعمتوں اور انعامات واکرامات لئے ہوئے یکم شوال کامبارک دن نصیب ہوا ہے ہم جِسے اپنے لئے رب کائنات کی جانب سے انگنت نوازشوں کا عظیم الشان دن عیدالفطریا عیدسعیدکے ناموں سے بھی جانتے ہیں اور اِس دن اپنے رب…