ملک کے حالات اور مہنگائی سے نڈھال عوام کے چہروں پر مسرت کی شفق! 1994 میں آخری بار چیمپئن بننے کے بعد کئی کھلاڑی آئے اور گئے لیکن اسکواش کے میدان کو زرخیز نہ کر سکے۔