امریکا کی اپنی بقا کے لیے انتہائی خطرناک چالیںامریکا ابھی بھی اس سیڑھی سے نیچے نہیں اتر رہا جس پر وہ کھڑا ہو کر ساری سے دنیا اونچا ہو جاتا تھا ، گزشتہ کئی دہائیوں سے وہ دنیا پر اپنی معاشی ،دفاعی طاقت کے بل بوتے پر حکمرانی کرتا آیا ہے