پرانا پاکستان اور مہنگائی کا چڑھتا چاند لوگ یہ کہتے نہ تھکتے تھے کہ "عمران حکومت نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ "
اس ملک کی سیاست کے دستورنرالے ہیں سیاست ایک عبادت ہے۔ یہ ایک نعرہ ہے۔ انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کا ایک انتخابی نعرہ ورنہ دیکھا جائے تو اس میں کسی بھی صورت حقیقت نہیں رہی۔ نہ ہی معاشرتی سچائیوں سے اس کا دور دور تک واسطہ رہا ہے۔ کیوں کہ ہمارے معاشرے میں سیاست کو ایک گالی بنا…