جنازہ تو جائز کروانا ہی ہے
دوپہر کا کھانا شروع ہی کیا تھا کہ کسی نے آکر بتایا کہ بابا متھیلا واپس آگیا ہے۔ روٹی پکاتی ماسی جنتیں (جنت) ناک چڑھا کر بولی پھر آگئی یہ مصیبت، نہیں تھا تو کیا آرام تھا اب پھر وہی لڑائی کھانا نہیں دیا، روٹیاں جلی ہوئی تھیں، چائے بنا کر…