موسمیاتی تبدیلی ہمالیہ میں برفانی تودوں کو کس طرح بدتربناتی ہے؟
بڑھتا ہوا درجہ حرارت، بارش میں اضافہ اور کم برف باری ہمالیہ میں برفباری کی نوعیت کو بدل رہی ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ اِس کے نتیجے میں بار بار اور زیادہ خطرناک برفانی تودے آتے ہیں