سیلاب : عذاب الہٰی یا حکمرانوں کی نااہلی؟ یہ تباہی اتنی بڑی تھی کہ صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کو عالمی برادری سے امداد کی اپیل کرنی پڑی