سینٹ لوئیس کی یہودی عبادت گاہ، جہاں قرآن اور تورات دونوں کی تعلیم دی جاتی ہے کرونا کی وبا کے دوران یہ سیناگاگ غریب اور بے گھر افراد کے سر چھپانے کا ٹھکانہ بھی بنا۔