پاکستان کے فیصلے کب تک لندن میں ہوتے رہیں گے؟ لندن برطانیہ کا خوبصورت شہر ہے لیکن پاکستانی جب لندن کا نام سنتے ہیں تو ان کی نظروں کے سامنے پاکستان کی سیاست اور سیاستدان آجاتے ہیں۔