ایران، اسرائیل جنگ کے پاکستانی ماہی گیروں پر اثرات جنوب مغربی پاکستان میں مچھلی اور ایندھن کی ایک اہم تجارت ایران کے ساتھ بند سرحدوں کے باعث مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔
ماہی گیری :تبدیل شدہ طریقہ ہائے کار سے پاکستانی سمندر میں نایاب انواع کا شکار تقریبا ختم ہوچکاہے کچھوے، شارک، ڈولفن اور وہیل کی اموات کم سے کم جب کہ ماہی گیروں کی آمدن میں خاطر خواہ اضافہ بھی ہوا ہے