مشرقی روایا ت کہاں کھوگئیں! مشرق ہو یا مغرب ہر خطے کی اپنی روایات ہوتی ہیں جو صدیوں کا سفر طے کرنے کے بعد ایک معاشرتی ڈھانچہ تشکیل دیتی ہیں اور اس میں رہنے والے اگر ان روایات سے انحراف کریں تو وہ اجنبیت کا شکار ہو جاتے ہیں