ترا خیال بہت دیر تک نہیں رہتا (شاعری) بحیثیت مقرر کئی مقابلے جیتے اور مختلف اخبارات اور ادبی رسائل میں ان کے مضامین، شاعری اور کہانیاں بھی شایع ہوئیں۔