ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کی شکست کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ یہ میچ کسی زبردست رائٹر کے تحریر کردہ بہترین اسکرپٹ جیسا تھا۔ اتنے ٹوئسٹ تھے کہ سمجھ ہی نہیں آرہا تھا ہوگا کیا۔