چور بازاری کی خوگر قوم کی چاہت تو دیکھیے! کسی مجلس، تقریب میں حکمرانوں کے خلاف باتیں کر کے جب ہم اپنے کاموں پر لوٹتے ہیں تو کسی نہ کسی شکل میں کوئی غیرقانونی، ناجائز، دھوکہ دہی پر مبنی کام یا عمل ضرور کررہے ہوتے ہیں۔