مسکان کی تکبیر اور مودی کا خواب مودی سرکار اُن آئینی شقوں کو کم زور کرنے کی کوشش کررہی ہے جو ملک کی لسانی اور مذہبی اقلیتوں کے تحفظ کی ضامن ہیں۔