کرپشن اوربڑھتی ہوئی آبادی ۔۔ لازم و ملزوم مسائلدرحقیقت سرزمین پاکستان کے دوبڑے مسائل ہیں، آج جن کی وجہ سے مُلک دیگر گھمبیرمسائل میں پوری طرح سے جکڑچکاہے، اوّل بڑھتی آبادی اور دوئم بڑھتی کرپشن ہے