The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

کوئلہ

پاکستان کے ضلع تھر میں کوئلے کے پلانٹس کے ساتھ شمسی توانائی کا منصوبہ بھی شامل ہوگا

برطانیہ میں قائم اوریکل پاور نے دی تھرڈ پول کو صحرائے تھر میں ایک نئے شمسی منصوبے کے بارے میں بتایا، جہاں کمپنی پہلے ہی کوئلے کی تلاش کر رہی ہے، حالانکہ مقامی لوگ ان بڑے وعدوں کے حوالے سے شبہات رکھتے ہیں۔