گھسر (گروپر) کے سوپ کو ’عینک توڑ سوپ‘ کیوں کہا جاتا ہے؟پاکستان سے گھسر زیادہ تر مشرق وسطیٰ ایکسپورٹ ہوتی ہے اور اس میں بھی زیادہ تر قطر کو۔ عرب اسے ’’ھامور‘‘ کہتے ہیں