اسکوئڈ گیم: کیا مثبت پیغام کو منفی انداز میں پیش کرنا ضروری تھا ؟ ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک کورین ڈرامے 'اسکوئڈ گیم' کے چرچے ہیں۔ ریویوز بتارہے ہیں کہ شائقین اسے بے حد پسند بھی کررہے ہیں۔ لیکن کیا حقیقتاً یہ اتنا۔دلچسپ ہے ؟