وہ دس دن بالاکوٹ میں
رات کے 1بجے زمین پھرتھرتھرانا شروع ہوگئی پلازے کے دیواروں کیساتھ سہارا لیے بیٹھے ہمارے دوست ایک دم کھڑے ہوگئے۔ ایک کمزور دل والے ساتھی نے پلازے کے دوسرے فلور سے چھلانگ لگادی۔۔ اللہ اللہ کا نام کمروں میں گونجنے لگا، ایک منٹ بعد زمین پرسکون…