یارو مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوں اک زمانہ تھا جب صرف شراب کا نشہ ہی نشہ تصور کیا جاتا تھا۔زمانہ بدلتا گیا، نشے بھی کئی ہوگئے ، نشے کی اقسام اور معیار سب بدل گئے