پاکستان ٹیم کی جیت.. لیکن کپتان پرتنقید
پاکستان میں تمام کھیلوں میں سب سے زیادہ اہمیت کرکٹ کو حاصل ہے جب سے ٹی 20 جیسے تیز ترین فارمیٹ کی کرکٹ ہونا شروع ہوئی ہے تب سے اس کھیل میں لوگوں کی دلچسپی زیادہ ہی بڑھ گئی ہے جس کی بنیادی وجہ کم وقت میں بہترین انٹر ٹینمینٹ دیکھنے کو مل…