دھرنے کی کہانی باغی کی زبانیاس باغی نے ہربادشاہ وقت کے دربارمیں سر اٹھانے کی جرات کی ہے جب دوسرے خوشامدی درباری صرف چکنی چپڑی باتوں سے بادشاہ کی مدح سرائی میں مصروف رہے