عزت تو آنی جانی شے ہے
پانامہ کیس میں سنائے جانے والے 20 اپریل کے فیصلے کے تسلسل میں ایک مکمل فیصلہ 28 جولائی کو سنا دیا گیا جس میں وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف صاحب کو نااہل قرارد یا گیا، پانامہ کیس میں 20 اپریل سے 28 جولائی تک بہت سے انکشافات سامنے آئے…