عید گاہ سے واپسیِ، موت تعاقب میں تھی
پریم چند کا ننھا حامد سترسال کا بزرگ میاں حامد ہو گیا تھا۔ اسے اپنے بچپن کا ہروا قعہ یاد تھا۔ اُ سے یہ بھی یاد تھا کہ وہ بچپن میں عید کی نماز کے لیے گیا تھا تو واپسی میں تین پیسے کا چمٹا خرید کرلایا تھا۔ اُ س وقت اس کے دوستوں نے اس کا مذاق…