ایک تو چوری اس پر سینہ زوری ہندو تاریخ میں ایک بادشاہ گزرا ہے جس کا نام "بھارتا" تھا اس بادشاہ کہ نام پراس خطہ زمین کا نام اس وقت بولی جانے والی زبان "سنسکرت" میں بھارت پڑا