کفن بھی پھر برانڈڈ ہی سہی
کہتے ہیں کہ شیخ سعدی ایک مرتبہ کھانے کی دعوت میں گئے ، انھوں نے جو لباس زیب تن کر رکھا تھا وہ بظاہر درویشانہ تھا ، لہذا اس مادیت پرست دنیا کے لوگوں نے ان کی مطلق پروا نہیں کی اور سمجھا کہ وہ کوئی خادم ہیں ۔
خیر شیخ صاحب کو دلی رنج ہوا ،…